wordpress support forum
بند گوبھی یہ انتہائی ٹھوس۔
وزن میں ڈیڑھ کلو اس کا تول۔
انتہائی خوبصورت اور گول۔
ایگری ٹیک کا نئا ہائبرڈ Golden Cross F1۔
HYBRID CABBAGE GOLDEN CROSS F1
نمایاں خصوصیات:
🆕اگیتی ہائبرڈ بند گوبھی صرف اور صرف 50 سے 55 دن میں تیار۔
🆕اگیتی فصل، بند گوبھی کا قابل ذکر وزن کرے پیداوار
میں دگنا اضافہ۔
🆕 بند گوبھی کا اوسط وزن 1.2 سے 1.5 کلو گرام۔
🆕 بند گوبھی انتہائی ٹھوس اور کیل (Pith)نہ ہونے کے برابر۔
🆕زبردست پتوں کی کوریج، جو بند گوبھی کی مضبوط، تحفظ اور یکساں نشوونما کو بنائے یقینی۔
🆕نیلے سبز رنگ کے پتے جاذبِ نظر جو رکھیں اِسے موسمی اثرات سے محفوظ۔
🆕 موسمی دباؤ کو کرے برداشت شدید گرمی اور سردی میں بھی شاندار پرفارمینس۔
🆕درمیانے سے بڑے سائز کا، گول، مضبوط، اور کمپیکٹ پھول۔
🆕پھول کی بہترین Compactness جو نقل و حمل کو بنائے آسان ۔
🆕 لمبی سٹوریج لائف 18 سے 20 سینٹی گریڈ پر رہے 20 دن تک تر و تازہ۔
🆕45 دن تک کھیت میں کھڑے رہنے کی صلاحیت۔
🆕یکساں اندرونی ساخت کے ساتھ مستقل سر کا سائز۔
🆕مختلف بیماریوں جیسا کہ Alternaria Leaf Spot، Fusarium Wilt، Downey Mildewکے خلاف مزاحمت۔

 

 

May be an image of collard greens and text May be an image of text

 

May be an image of cabbage and text

 

Weight0.01 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

×