No products in the cart.
Return To Shop₨ 1,200
Character / Variety | Big Boss |
---|---|
Sowing Period | Feb to Oct |
Plant length | 4 to 5 feet |
Total harvest per year | 6 to 8 feet |
Production | High |
Seed Require | 8 kg per acre / 1kg per kanal |
Days to the first harvest | 50 -60 days |
Packing Weight | 1 kg |
25 people are viewing this product right now
رائی گراس میں بہت سی جدید اور اعلیٰ ورائٹی
غذائیت سے بھرپور منافع بخش چارہ۔
ایسی شاندار قوت مدافعت کہ چلے سارا سال، شدید موسمی اثرات سے بے اثر۔
گرم، سرد موسم اور کورے کو برداشت کرنے کی صلاحیت۔
سبز اور خشک چارے کے لیے انتہائی موزوں۔
انتہائی تیز گروتھ کاشت کے بعد صرف اور صرف 50 سے 60 دن میں کٹائی کے لیے تیار۔
کٹائی کے بعد بھی تیز بڑھوتری۔
پتوں کی قسم نرم اور ملائم، جو جانوروں کے نظامِ ہضم کے لیے مفید۔
بہترین ٹلر بنانے کی صلاحیت، جو پودے کی مجموعی پیداوار اور کٹائی کی تعداد میں کرے اضافہ۔
ایک سال میں دے چھ سے اٹھ کٹائیاں۔
پروٹین کی مقدار دوسرے عام چارے سے زیادہ۔
جس کی وجہ سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ۔
بیماریوں کے خلاف زبردست قوت مدافعت،تنے اور جڑ کی فنگس سے محفوظ۔
روایتی ورائٹیز کے مقابلے میں بہترین پیداوار
Weight | 1 kg |
---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
₨ 14,000
₨ 1,000
Reviews
There are no reviews yet.