wordpress support forum
گرین گولڈ ایگری سیڈز، کسانوں کی اولین پسند
لایا کسان بھائیوں کے لیے
اٹلی سے درآمد شدہ ہائبرڈ دھنیا
﴿اہم خصوصیات﴾
1۔دھنیا کی اگیتی ہائبرڈقسم
2۔کاشت کے بعد تقریبآ 35 سے 40 دن میں پہلی کٹائی کے لئے تیار
3۔پتے گہرے سبز چوڑے، خوش نما اور خوشبودار
4۔نصراؤ کے خلاف عام اقسام کے مقابلے میں زیادہ قوت مدافعت

5۔منڈی میں دھنیے کی عام اقسام کے مقابلے میں زیادہ پیداوار اور زیادہ منافع

No photo description available.
No photo description available.

Weight0.5 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.