گرین گولڈ ایگری سیڈز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے تل اور تلی کی بہترین و اعلی کوالٹی کی گورنمنٹ سے تصدیق شدہ اقسام۔
اب ہو گا ہر کسان خوشحال اور مالا مال۔
💫بہترین پیداوار دینے والی جھاڑی نما ورائٹی.
💫40 سے 45 دنوں میں پھول بننا شروع.
💫120 دنوں میں فصل پک کے تیار.
💫بیماری کے خلاف بہترین قوت مدافعت.
💫پنجاب کے بارانی علاقوں میں کاشت کے لیے موضوع.
💫موزوں وقت کاشت 25 مئی تا 15 جون.

 

Weight1 kg
×