گرین گولڈ ایگری سیڈز لایا اپنے کسان بھائیوں کے لیے تل اور تلی کی بہترین و اعلی کوالٹی کی گورنمنٹ سے تصدیق شدہ اقسام۔
اب ہو گا ہر کسان خوشحال اور مالا مال۔
بہترین پیداوار دینے والی جھاڑی نما ورائٹی.
40 سے 45 دنوں میں پھول بننا شروع.
120 دنوں میں فصل پک کے تیار.
بیماری کے خلاف بہترین قوت مدافعت.
پنجاب کے بارانی علاقوں میں کاشت کے لیے موضوع.
موزوں وقت کاشت 25 مئی تا 15 جون.