wordpress support forum

گھیا توری لمبی پتلی ، دھاری دار اور خوشنما گہرا سبز رنگ

دھاری دار گھیا توری اس کی لمبائی 8 سے 10 انچ

کاشت کے بعد 50 سے 55 دن میں چنائی کیلئے تیار

 اوپن فیلڈ اور ٹنل کاشت کیلئے موزوں قسم

تمام موسموں کیلئے یکساں موزوں

موزوں وقت کاشت ستمبر تا آخر نومبر اور 15 جنوری تا آخر مارچ

Weight0.05 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

×