wordpress support forum

جدت اور کوالٹی کو برقرار رکھتے ھوے
گرین گولڈ لایا ایک مرتبہ پھر
سورج مکھی(سن فلاور) کا بیج
Hybrid Sunflower S-278 F1

ایگری ٹیک کے ہائبرڈ سورج مکھی کے بیج کی نمایاں خصوصیات:-
عام ہائبرڈ کی نسبت جلد پک کر تیار ہونے کی صلاحیت🌻
درمیانہ قد، مضبوط تنا، فصل گرنے سے محفوظ🌻
پھول کا زمین کی طرف مناسب جھکاؤ🌻
دیگر اقسام کے مقابلے میں تیل کی زیادہ مقدار 40 سے 44 فیصد🌻
موزوں وقت کاشت دسمبر سے آخرفروری🌻
 بہترین پیداواری صلاحیت🌻
پرندوں سے محفوظ🌻
بہترین خود افزائشی صلاحیت🌻
بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت🌻
زیادہ روغنی اجزاء کی ضمانت🌻
بدلتے موسموں میں بہترین پیداواری صلاحی🌻

No photo description available.

Weight2 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

×