Red Cabbage Hybrid Red Express F1
ہائبرڈ سرخ بند گوبھی، پاکستان کی پہلی اگیتی ہائبرڈ ورائٹی۔
70-75 دن بعد برداشت کے لیے تیار۔
موسم کی سختی شدید گرمی اور سردی کو کرے برداشت۔
صحت کے لیے انتہائی مفید Antioxidant، Vitamin، اور Minerals سے بھرپور۔
روایتی سبز بند گوبھی کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش۔
جامنی سرخی مائل سیدھے کھڑے(Semi Erect) پتے، بیرونی پتوں کا گہرا رنگ، بند گوبھی کا پتوں سے ڈھکی ہوئی۔
دلکش گہرا سرخ رنگ، گول پھل ابتدا ہی سے انتہائی ٹھوس۔
پھل کے اندر کور(Pith) نہ ہونے کے برابر۔
پتے کناری دار اور Waxy جو رکھیں اسے موسمی حالات جیسے سخت سردی اور شدید گرمی سے محفوظ۔
ہیڈ کا وزن 1.4 کلوگرام اور ٹھوس پن (Compactness) بہترین، اندرونی رنگت جامنی سرخ سفید دھاریدار۔
ہائبرڈ سرخ بند گوبھی کی شکل گول سے گنبد نما (Dome)۔
انتہائی ٹھوس پن رکھے تازگی کو برقرار 7 سے 10 دن تک، دور دراز کی منڈیوں میں اس کی (Transportation) کو بنائےآسان۔
کھیت میں بغیر نصرے اور پھٹے 50-55 دن تک رہے کھڑی۔
مختلف بیماریوں جیسے کے Black rot، Downy Mildew، Leaf spot and blight، Fusarium Wiltخلاف بہترین قوت مدافعت۔
Reviews
There are no reviews yet.