wordpress support forum
ورائٹی کی نمایاں خصوصیات:
🥕اگیتی ہائبرڈ ورائٹی۔
🥕 روایتی ورائٹیز کے مقابلے میں بہترین پیداواری صلاحیت۔
🥕کاشت کے بعد تقریبا 80 سے 85 دن میں تیار۔
🥕دلکش گہرے سرخ رنگ کی میٹھی لمبی گاجر۔
🥕ہ(Forking) اور پھٹنے(Cracking) سے محفوظ۔
🥕گاجر کی اندرونی ہڈی (Core) بھی سرخ اور کھانے میں میٹھی.
🥕گاجر کی لمباٸی تقریبا 30 سے 35 سینٹی میٹر۔
🥕مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت ہونے والی وراٸٹی۔
🥕بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔
🥕 برداشت کے بعد بھی رہے لمبے عرصے تک تازہ۔
🥕 لمبی شیلف لائف، بنائے دور دراز کی منڈیوں تک رسائی آسان۔
🥕 فی ایکڑ 45 سے 48 ٹن پیداواری صلاحیت۔
May be an image of text

Weight0.1 kg
×