ورائٹی کی نمایاں خصوصیات:
🥦بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل پھول گوبھی کا اگیتا ہائبرڈ.
🥦55-50 دن میں فصل منڈی کے لیے تیار.
🥦صحت مند خوبصورت پودا پتے نیلگو سبز .
🥦 پتوں پہ ویکس رکھے سخت موسم سے مکمل محفوظ.
🥦پتے صحت مند چوڑے اور اریکٹ، رکھیں پھول کو کیڑوں اور دھوپ سے مکمل محفوظ.
🥦کریمی سفید رنگ کا بُر سے پاک، ٹھوس پھول وزن میں 800 سے 1200 گرام تک.
🥦 کھیت میں رہے بغیر پھٹے اور نصرِے لمبے عرصے تک اور دے بہترین پیداوار۔
🥦 بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے خلاف کے بہترین قوتِ برداشت۔

Weight0.01 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

×