wordpress support forum

:ورائٹی کی نمایاں خصوصیات
شلغم کی اگیتی قسم <=
مٹھاس اور سائز میں یکساں <=
کاشت کے بعد تقریباً 55 سے 60 دن میں تیار <=
موزوں وقت کاشت یکم اگست تا اکتوبر <=
شلغم کا اوسط وزن 200 سے 250 گرام ہے <=
85% جرمنیشن <=
99% پیو ڑٹی<=
پاکستان کے تمام علاقوں میں کسانوں نے اس کو پسند کیا ہے۔ <=

Weight0.4 kg
×