:ورائٹی کی نمایاں خصوصیات
شلغم کی پچھیتی قسم <=
تمام شلغم تقریباً ایک جیسے خوبصورت پیلے رنگ کے ہوتے ہیں <=
کاشت کے بعد تقریباً 55 سے 60 دن میں تیار <=
موزوں وقت کاشت یکم اگست تا اکتوبر <=
شلغم کا اوسط وزن 200 سے 250 گرام ہے <=
منڈی میں اچھی قدر و قیمت، کسانوں کی پسندیدہ قسم ہے <=

Weight20 kg
×