wordpress support forum
سرخ سونے کی کان، یاقوت جیسی رنگت، پیداوار اور منافع میں بے مثال۔
ایگری ٹیک کی گاجر Gold Mine ۔
CARROT GOLD MINE
ورائٹی کی نمایاں خصوصیات:
اگیتی ورائٹی۔
روایتی ورائٹیز کے مقابلے میں بہترین پیداواری صلاحیت۔
کاشت کے بعد تقریبا 80 سے 90 دن میں تیار۔
دلکش گہرے سرخ رنگ کی میٹھی لمبی گاجر۔
ہ(Forking) اور پھٹنے(Cracking) سے محفوظ۔
گاجر کی اندرونی ہڈی (Core) بھی سرخ اور کھانے میں میٹھی.
گاجر کی لمباٸی تقریبا 26 سے 30 سینٹی میٹر۔
مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت ہونے والی وراٸٹی۔
بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔
برداشت کے بعد بھی رہے لمبے عرصے تک تازہ۔
لمبی شیلف لائف، بنائے دور دراز کی منڈیوں تک رسائی آسان۔
فی ایکڑ 45 سے 48 ٹن پیداواری صلاحیت۔

Weight0.5 kg